All Stories

IQNA

امام حسین(ع) کے حوالے سے مشهورترین آیت قرآن؛

امام حسین(ع) کے حوالے سے مشهورترین آیت قرآن؛

ایکنا: کتاب "کلیدی الفاظِ آیاتِ حسینی در قرآنِ کریم" کے مصنف نے کہا کہ قرآنِ کریم کی مشہور اور گہری آیات میں سے ایک سورہ صافات کی آیت 107 ہے، جو حضرت ابراہیمؑ کے ذریعے حضرت اسماعیلؑ کی قربانی کے واقعے کو بیان کرتی ہے۔
05:18 , 2025 Aug 16
عاشورا سے اربعین تک؛ مغربی میڈیا میں نام حسین(ع) سنسر

عاشورا سے اربعین تک؛ مغربی میڈیا میں نام حسین(ع) سنسر

ایکنا: جہاں معمولی اور غیر اہم ریکارڈ گینیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں درج کیے جاتے ہیں لیکن تاریخ کے سب سے بڑے پُرامن اجتماع، جس میں 20 ملین افراد شریک ہوتے ہیں، کو نظرانداز کر دیا جاتا ہے تو سوالات اٹھتے ہیں۔
05:13 , 2025 Aug 16
مسلمان سیاحتی مارکیٹ کی ترقی، بڑے ایئرپورٹس پر خصوصی سہولیات کی فراہمی

مسلمان سیاحتی مارکیٹ کی ترقی، بڑے ایئرپورٹس پر خصوصی سہولیات کی فراہمی

ایکنا: مسلمان سیاحت کے بڑھتے ہوئے بازار کے پیشِ نظر، دنیا کے بعض بڑے ایئرپورٹس نے ان مسافروں کی عبادت اور خوراک کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کی ہیں۔
06:46 , 2025 Aug 15
بحرینی جوانوں کی عزاداری حرم سیدالشهدا(ع) میں + تصاویر

بحرینی جوانوں کی عزاداری حرم سیدالشهدا(ع) میں + تصاویر

ایکنا: ایامِ اربعین حسینی کے دوران بحرین کے نوجوان کربلا معلی میں حاضر ہو کر حرمِ سید الشہداءؑ کا رخ کرتے اور عزاداری میں مشغول ہو جاتے ہیں۔
06:40 , 2025 Aug 15
آستانہ حسینی کی جانب سے 10 ہزار سے زائد قرآن نسخوں کی فنی جانچ مکمل

آستانہ حسینی کی جانب سے 10 ہزار سے زائد قرآن نسخوں کی فنی جانچ مکمل

ایکنا: اس پروگرام کو یکساں منصوبے کے تحت مکمل کر لیا گیا ہے، جس کا مقصد قرآن کے متن کی طباعت میں اعلیٰ ترین معیار، دقت اور معیار کو یقینی بنانا ہے۔
07:18 , 2025 Aug 14
بین الاقوامی قرآنی مقابلے مسجدالحرام سے لائیو نشر

بین الاقوامی قرآنی مقابلے مسجدالحرام سے لائیو نشر

ایکنا: 45ویں بین الاقوامی قرآن کریم مقابلہ "ملک عبدالعزیز" مکہ مکرمہ میں منعقد ہوں گے جو مسجد الحرام سے برراہ راست نشر ہوں گے۔
07:11 , 2025 Aug 14
بین الاقوامی قرآء کی محفل نجف اشرف میں + ویڈیو

بین الاقوامی قرآء کی محفل نجف اشرف میں + ویڈیو

ایکنا: ہمارے ملک کے قراء اور تلاوت کرنے والے حفاظ نے اربعین حسینی کے قرآنی قافلے کی صورت میں نجف اشرف سے کربلا معلی کے راستے میں قرآنی محافل منعقد کیں۔
06:57 , 2025 Aug 14
گیارہویں عالمی اربعین ایوارڈ کا ٹیزر

گیارہویں عالمی اربعین ایوارڈ کا ٹیزر

ایکنا: گیارہویں عالمی اربعین ایوارڈ کا ٹیزر اور اسلامی ثقافت و تعلقات کی تنظیم کی جانب سے اربعین سے متعلق فنّی و ادبی تخلیقات بھیجنے کا اعلان جاری کر دیا گیا۔
06:49 , 2025 Aug 14
ہالینڈ کے مسلمان «ویلڈرز»  کے اسلام مخالف سرگرمیوں سے تنگ

ہالینڈ کے مسلمان «ویلڈرز» کے اسلام مخالف سرگرمیوں سے تنگ

ایکنا: ہالینڈ کی مسلم تنظیموں نے دائیں بازو کے انتہا پسند سیاستدان گریٹ ویلڈرز کے خلاف مسلمانوں کے خلاف نفرت، امتیاز اور تشدد کو بھڑکانے کے الزام میں شکایت درج کرائی ہے۔
05:37 , 2025 Aug 13
نجف اشرف؛ زائرین اربعین کے لیے قرآنی سرگرمیاں

نجف اشرف؛ زائرین اربعین کے لیے قرآنی سرگرمیاں

ایکنا: آستانہ مقدس عباسی سے وابستہ قرآنی مرکز، نجف میں اربعین کے زائرین کے لیے قرآنی پروگرام اور فلاحی خدمات پیش کر رہا ہے۔
05:34 , 2025 Aug 13
میلاد النبی (ص) تقریبات کے حوالے سے یمن میں سرگرمیوں کا آغاز

میلاد النبی (ص) تقریبات کے حوالے سے یمن میں سرگرمیوں کا آغاز

ایکنا: اعلیٰ قرآنی اکیڈمی، شعبۂ خواتین، صنعا (یمن) نے پیر سے میلادِ رسول اکرم ﷺ کی تقریبات اور سرگرمیوں کا آغاز کر دیا۔
05:32 , 2025 Aug 13
عراق: اربعین پر اب تک کوئئ سیکورٹی ایشو نہیں ہوا ہے

عراق: اربعین پر اب تک کوئئ سیکورٹی ایشو نہیں ہوا ہے

ایکنا: عراقی کی اعلیٰ ہم آہنگی کمیٹی نے کہا ہے کہ اب تک کوئی سیکیورٹی خلاف ورزی ریکارڈ نہیں ہوئی، ماہِ صفر کے آغاز سے اب تک 1 لاکھ 27 ہزار مسافر امام حسینؑ کے اربعین میں شرکت کے لیے اس صوبے میں داخل ہو چکے ہیں۔
05:30 , 2025 Aug 13
سوره طارق؛ مارنے والے ستاروں سے لیکر زخموں کی شفاء تک + ویڈیو

سوره طارق؛ مارنے والے ستاروں سے لیکر زخموں کی شفاء تک + ویڈیو

ایکنا: سورۂ طارق ایک ستارۂ ضرب لگانے کے بارے میں گفتگو کرتی ہے اور اپنے اندر آسمانی وعدوں اور جسم و جان کے لیے حیرت انگیز اثرات کو سموئے ہوئے ہے۔
05:24 , 2025 Aug 13
ویڈیو | یادگار تلاوت «جواد فروغی»

ویڈیو | یادگار تلاوت «جواد فروغی»

تلاوت قرآن کریم، آسمانی نغمہ ہے جس کی ہر آیت سننے کے قابل اور آرام بخش ہے، اس ویڈیو میں آیت 78 سورہ انبیاء کی تلاوت بین الاقوامی قاری جواد فروغی کی آواز میں سن سکتے ہیں۔
17:42 , 2025 Aug 12
انڈین مفتی نے غزہ کے لیے دعا اور روزے کی درخواست کردی

انڈین مفتی نے غزہ کے لیے دعا اور روزے کی درخواست کردی

اایکنا: انڈین مفتیِ نے ائمہ مساجد سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کے مسلمانوں کی مدد کے لیے خصوصی دعا اور روزہ کا اہتمام کریں۔
14:06 , 2025 Aug 12
6