ایکنا – محرم الحرام کے آغاز کی مناسبت سے جون 2025 کے آخر میں کشمیر کے شیعہ آبادی والے علاقوں کی سڑکوں اور حسینیہ جات میں پرچمِ عزا لہرانے کی تقاریب منعقد ہوئیں۔
ایکنا: محرم الحرام کی مناسبت سے دنیا کے مختلف شہروں میں حسینی اطفال کا پروگرام منعقد ہوا جسمیں ماوں نے بچوں کو لاکر علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں امام حسین سے تجدید بیعت کی۔