All Stories

IQNA

حلال سرٹیفیکٹ عالمی سطح پر جاری کیا جائے

حلال سرٹیفیکٹ عالمی سطح پر جاری کیا جائے

ایکنا: پوری دنیا کے لیے متحدہ حلال سرٹیفیکیشن نظام تشکیل دیا جائے، تاکہ صارفین کا اعتماد بڑھے اور حلال مصنوعات تک رسائی میں وسعت پیدا ہو۔
09:49 , 2025 Nov 30
دارالقرآن جامع مسجدالجزایر میں پی ایچ ڈی طلباء کا داخلہ

دارالقرآن جامع مسجدالجزایر میں پی ایچ ڈی طلباء کا داخلہ

ایکنا: مسجد جامع الجزائر کے متولی نے اعلان کیا ہے کہ مسجد کی زیرنگرانی قائم مدرسہ عالی علوم اسلامی (دارالقرآن) میں بین الاقوامی طلبہ کے لیے پی ایچ ڈی پروگرام کی تیاری مکمل کی جارہی ہے۔
09:45 , 2025 Nov 30
شیخ طنطاوی سے لیکر ریڈیو قرآن قاہرہ کے قیام تک

شیخ طنطاوی سے لیکر ریڈیو قرآن قاہرہ کے قیام تک

ایکنا: مصری ٹیلی ویژن پروگرام "دولة التلاوة" نے اپنی تازہ ترین قسط میں معروف اور مرحوم مصری قاری شیخ محمد عبدالوهاب طنطاوی کی زندگی اور خدمات پر خصوصی رپورٹ پیش کرتے ہوئے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
09:39 , 2025 Nov 30
تلاوت قرآن «بیک راونڈ ساز»؛ کے ساتھ، خیالاتی خوبصورتی، تحریف یا واقعیت

تلاوت قرآن «بیک راونڈ ساز»؛ کے ساتھ، خیالاتی خوبصورتی، تحریف یا واقعیت

ایکنا: قرآن کی تلاوت کے دوران پسِ منظر میں اضافی آواز یا کوئی ترانہ شامل کرنا، یعنی پس منظر میں کوئی آواز یا موسیقی چل رہی ہو،ایک قابلِ فکر اور تشویش ناک امر ہے۔
09:34 , 2025 Nov 30
بچوں کے لیے تعلیم قرآن کا ایپ «تعلیم قرآن برائے نونھالان ۱»

بچوں کے لیے تعلیم قرآن کا ایپ «تعلیم قرآن برائے نونھالان ۱»

ایکنا: اپلیکیشن "تعلیمِ قرآن بچوں کے لئے 1" جدید اور مؤثر قرآنی تدریسی طریقوں کے فروغ اور بصری و تعاملی انداز سے فائدہ اٹھانے کی غرض سے تیار اور جاری کی گئی ہے۔
05:39 , 2025 Nov 30
جامع مسجد برسیان؛ سلجوقیوں کی یادگار مسجد

جامع مسجد برسیان؛ سلجوقیوں کی یادگار مسجد

ایکنا: جامع مسجد برسیان اصفہان کے مشرق میں واقع تاریخی مسجد ہے اور کہا جاتا ہے کہ چھٹی صدی ہجری کو سلجوقیوں کے دور میں تعمیر کی گئی ہے۔
15:37 , 2025 Nov 29
انڈیا؛ ۶۰۰ ساله مسجد نذر آتش

انڈیا؛ ۶۰۰ ساله مسجد نذر آتش

ایکنا: بھارتی حکام نے شمالی بھارت کی ریاست اتر پردیش کے ایک علاقے میں 600 سال پرانی مسجد کو آگ لگانے کے الزام میں پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔
06:35 , 2025 Nov 29
کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر انتباہ

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی پر انتباہ

ایکنا: اقوامِ متحدہ نے بھارت کو کشمیر میں مسلمانوں کے حقوق کی خلاف ورزی پر خبردار کر دیا۔
06:32 , 2025 Nov 29
بین الاقوامی فیسٹیول «ایمی»  میں دو غزہ ڈکومنٹری منتخب قرار

بین الاقوامی فیسٹیول «ایمی» میں دو غزہ ڈکومنٹری منتخب قرار

ایکنا: نیویارک میں منعقد ہونے والے 53ویں بین الاقوامی «ایمی ایوارڈز» میں غزہ کے انسانی بحران پر بننے والی دو دستاویزی فلموں کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔
06:29 , 2025 Nov 29
ایکس پلیٹ فارم پر مسلم فوبیا میں تیزی

ایکس پلیٹ فارم پر مسلم فوبیا میں تیزی

ایکنا: پلیٹ فارم X (سابقہ ٹوئٹر) میں حالیہ تبدیلیوں کے بعد اس پر اسلام مخالف مواد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
06:26 , 2025 Nov 29
رهبر معظم انقلاب کے بیان کو عربی اور مغربی میڈیا میں کوریج

رهبر معظم انقلاب کے بیان کو عربی اور مغربی میڈیا میں کوریج

ایکنا: رہبر معظم انقلاب کے بیانات، جو جمعرات کی شام ایران اور خطے کی صورتحال سے متعلق تھے، دنیا کے مختلف میڈیا اداروں میں وسیع پیمانے پر رپورٹ ہوئے۔
06:20 , 2025 Nov 29
قدس پولیس سربراہ برطرف

قدس پولیس سربراہ برطرف

ایکنا: صہیونی وزیر برائے داخلی سلامتی نے مسجد الاقصی میں یہودی مذہبی کتابیں داخل کرنے سے متعلق حکم نہ ماننے پر قدس کے پولیس چیف کو برطرف کر دیا۔
13:21 , 2025 Nov 28
شیخ الحصری کی برسی پر ریڈیو قرآن مصر کا خصوصی پروگرام

شیخ الحصری کی برسی پر ریڈیو قرآن مصر کا خصوصی پروگرام

ایکنا: ریڈیو قرآن مصر نے معروف مصری قاری استاد محمود خلیل الحصری کے انتقال کی 45ویں برسی کے موقع پر خصوصی پروگرام نشر کرکے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔
05:07 , 2025 Nov 28
ریڈیو کویت کو محمود الطوخی کی ترتیل کا تحفہ

ریڈیو کویت کو محمود الطوخی کی ترتیل کا تحفہ

ایکنا: مصری ممتاز قاری محمود الطّوخی نے اپنے صوتی انداز میں تلاوت کردہ قرآنِ مُرتَّل کا نسخہ ریڈیو قرآن کویت کو بطور ہدیہ پیش کیا۔
04:59 , 2025 Nov 28
انیسویں بین الاقوامی مفازا مقابلوں کا اعلان

انیسویں بین الاقوامی مفازا مقابلوں کا اعلان

ایکنا: بین الاقوامی اسلامی چینل الکوثر نے ماہِ مبارک رمضان، جو قرآن کا بہار آفریں مہینہ ہے، کے آغاز پر انیسویں بین الاقوامی قرآن مسابقہ "مفازا" کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
05:38 , 2025 Nov 27
10