iqna.ir

IQNA

جاپانی خاتون مسلمان:

قرآن میرا طبیب تھا جس نے دردوں کا درمان کیا

ایکنا: جاپانی خاتون مبلغِ اسلام نے کہا: قرآن کے احکامات ایک طبیب کے نسخے کی مانند ہیں جنہوں نے مجھے اُن بیماریوں سے شفا دی جن کا علاج برسوں تک نہ تو ڈاکٹروں سے ممکن ہوا اور نہ مشیروں سے۔

ملایشیاء قرآن کی اشاعت کے لیے مصنوعی ذہانت سے مدد لے گا

ایکنا: ملائیشیاء نے قرآن کریم کی طباعت کے درست اور مستند ہونے کی نگرانی کے عمل کو تیز کرنے کے لیے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کا استعمال شروع کردیا ہے۔

سعودی عرب نے ویزا پالیسی تبدیل کر دی

ایکنا: سعودی عرب میں عمرہ ویزا کی مدت تین ماہ سے کم کرکے ایک ماہ کردی گئی ہے، جو ویزا کے اجرا کی تاریخ سے شمار ہوگی۔

عراقی خطاط نے دنیا کا سب سے بڑا خطی نسخہ تیار کرلیا

ایکنا: عراق کے 54 سالہ خطاط علی زمان نے چھ سال کی مسلسل محنت کے بعد دنیا کا سب سے بڑا ہاتھوں سے لکھا قرآن تیار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
تازه‌ترین
مصری قرآنی ماہر شیخ «محمد یونس الغلبان» کو خراج پیش

مصری قرآنی ماہر شیخ «محمد یونس الغلبان» کو خراج پیش

ایکنا: مصر کے صوبے کفر الشیخ میں قاریانِ مصر کی یونین کے سربراہ نے ملک کے ممتاز قرآنی استاد شیخ محمد یونس الغلبان کو قرآن کی خدمت میں ان کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں خراجِ تحسین پیش کیا۔
Nov 01 2025 , 05:57
امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

امارات کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز

ایکنا: امارات کے بین الاقوامی قرآن کریم ایوارڈ کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ اس مقابلے کے ابتدائی مراحل کا آغاز ہفتہ، یکم نومبر سے ہورہا ہے۔
Oct 30 2025 , 08:21
آستانہ حسینی کے وفد کا اسلام‌آباد میں قرآنی مدرسے کا دورہ

آستانہ حسینی کے وفد کا اسلام‌آباد میں قرآنی مدرسے کا دورہ

ایکنا: روضہ حضرت امام حسینؑ کے ایک وفد نے اسلام آباد، پاکستان کے دارالحکومت میں واقع ایک قرآنی مدرسے کا دورہ کیا۔
Oct 30 2025 , 08:24
سری لنکن پورٹ سے قرآنی ترجموں کی رہائی کے لیے درخواست

سری لنکن پورٹ سے قرآنی ترجموں کی رہائی کے لیے درخواست

ایکنا: سری لنکا کے مسلم اراکینِ پارلیمنٹ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ تمل زبان میں قرآن کے تراجم، جنہیں کسٹم حکام نے ضبط کر رکھا ہے، فوری طور پر رہائی دی جائے۔
Oct 31 2025 , 08:04
استنبول میں «غزه» کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس

استنبول میں «غزه» کے موضوع پر بین الاقوامی اجلاس

ایکنا: بین الاقوامی انسانی اجلاس "برائے غزہ" ترکیہ کے مذہبی امور کے ادارے (دیانت) کی میزبانی میں استانبول میں منعقد ہو رہا ہے۔
Oct 30 2025 , 19:32
الازهر اور ویٹکن کا آرٹیفشل انٹلی جنس کے اخلاقی منشور پر اتفاق

الازهر اور ویٹکن کا آرٹیفشل انٹلی جنس کے اخلاقی منشور پر اتفاق

ایکنا: شیخ الازہر نے اعلان کیا ہے کہ الازہر اور ویٹی کن کے باہمی تعاون سے مصنوعی ذہانت کے لیے ایک اخلاقی اصولوں کا منشور تیار کیا جا رہا ہے۔
Oct 30 2025 , 08:27
منیلا میں حلال سیمینار کا اہتمام

منیلا میں حلال سیمینار کا اہتمام

ایکنا: عالمی حلال فوڈ کونسل کا دو روزہ اجلاس، جس میں دنیا بھر سے حلال صنعت کے ماہرین اور پالیسی ساز شریک ہیں، فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقد ہو رہا ہے۔
Oct 30 2025 , 19:35
قدرتی وسائل میں معاشرے کا حصہ؛ تعاون کا محور
تعاون قرآن کریم میں/6

قدرتی وسائل میں معاشرے کا حصہ؛ تعاون کا محور

ایکنا: مال و دولت دراصل اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے جو انسان کو بطور امانت عطا کی گئی ہے، قدرتی وسائل بھی تمام افرادِ معاشرہ کی ملکیت ہیں اور ان پر سب کا حق ہے۔
Oct 29 2025 , 06:08
ایران کو دنیا میں قرآن کا مرکز ہونا چاہیے
حجت‌الاسلام خاموشی:

ایران کو دنیا میں قرآن کا مرکز ہونا چاہیے

ایکنا: قرآنی محافل دراصل ایک ایسا موقع ہیں جس کے ذریعے ہم اپنی زندگی کو قرآن کے مطابق ڈھال سکتے ہیں۔ ایران "عالمِ اسلام کا مرکزِ قرآن" بننا چاہیے۔
Oct 29 2025 , 06:11
خراسان رضوی کے گاوں شورچہ میں خطی قرآن کی رونمائی

خراسان رضوی کے گاوں شورچہ میں خطی قرآن کی رونمائی

ایکنا: خراسانِ رضوی کے ضلع قوچان کے نواحی گاؤں "شورچہ" میں ایک نایاب اور قدیمی خطی قرآنِ مجید کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
Oct 29 2025 , 06:14
حرمین میں گذشتہ مہینہ میں 54 ملین زائرین کی حاضری

حرمین میں گذشتہ مہینہ میں 54 ملین زائرین کی حاضری

ایکنا: مسجدالحرام اور مسجدالنبیؐ کے امور کی عمومی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ ماہِ ربیع‌الثانی کے دوران حرمین میں زائرین اور نماز گزاروں کی مجموعی تعداد 54 لاکھ 11 ہزار 901 تک پہنچ گئی۔
Oct 29 2025 , 06:18
پاپ کا دورہ بلیو مسجد استنبول

پاپ کا دورہ بلیو مسجد استنبول

ایکنا: پاپ لئوی چهاردهم دورہ استنبول میں بلیو مسجد کا دور کریں گے۔
Oct 29 2025 , 14:48