ہر سال شهادت حضرت رضا(ع) کی مناسبت اور موقع پر بڑی تعداد میں زائرین ایران کے مختلف شہروں سے مشھد میں روضہ امام رضا علیہ السلام کی طرف پیدل روی کرتے ہیں۔
ایکنا: انجمن مہاجرین مراکش جس کا مرکز اسپین میں ہے، نے اپنی ساتویں کانفرنس "اسلام ہراسی کی بیخ کنی" کے عنوان سے ۲۱ اور ۲۲ اکتوبر کو اسپین کے شہر مالاگا کی یونیورسٹی میں منعقد کرنے کا اعلان کیا۔
ایکنا: رجا امهادی نے کہا: خؤاتین کا مقام پہلوؤں سے زیر بحث آتا ہے۔ اسلامی سوچ اور احکام، جو پیغمبر اکرم (ص) کی سنت اور سیرت میں جلوہ گر ہیں، اسلام میں خواتین کے اہم اور تعمیری کردار کو ظاہر کرتے ہیں۔
ایکنا: امام حسن(ع)، جو کہ واقعات سے آگاہ تھے، یہ جانتے تھے کہ ان کے پیروکار بنی امیہ کی وحشیانہ کارروائیوں کا شکار ہوں گے، لہذا انہوں نے صلح کو انہوں نے حکمت عملی کے طور پر تسلیم کیا۔
ایکنا: قرآنی کمیٹی سربراہ کے مطابق سال اربعین میں قرآنی کاروان کی آٹھ دن کی فعالیت کے دوران ایک ہزار سے زیادہ قرآنی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا گویا کمیت کے لحاظ سے ۵ فیصد اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔
ایکنا: صہیونی فوج نے منگل کے روز غزہ کی پٹی پر حملے کے دوران، فلسطین کے سابق قومی باسکٹ بال کھلاڑی اور غزہ کے کھیلوں کے ستارے محمد شعلان کو خان یونس میں نشانہ بناکر شہید کر دیا۔
ایکنا: سیدمحمد حسینیپور؛ ایران کے اکتالیسویں بین الاقوامئ مقابلوں کے پوزیشن ہولڈر جو کاروان قرآنی اربعین میں شامل ہے انہوں نے شهر حله عراق میں تلاوت کی ہے۔