ٹیگس - دبئی

iqna

IQNA

ٹیگس
دبئی
ایکنا: خطی قرآنی نسخہ مرکز شیخ محمد بن راشد آل مکتوم دبئی کے پاس دنیا کے نایاب خطی نسخے موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516164    تاریخ اشاعت : 2024/04/06

ایکنا: ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب دبئی کے ثقافتی علمی مرکز میں منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3516089    تاریخ اشاعت : 2024/03/24

دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن
ایکنا: ستائیسویں دبئی ایوارڈ کے چوتھے دن بصارت سے محروم ایرانی حافظ «امیرهادی بایرامی» نے فن کا اظھار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516066    تاریخ اشاعت : 2024/03/19

ایکنا: دبئی بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے غیر عرب شرکاء نے تیسرے دن بہترین کارکردگی سے شرکاء کو داد پر مجبور کردیا.
خبر کا کوڈ: 3516060    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: دبئی ایوارڈ کی دوسری رات سات امیدواروں نے فن کا اظھار کیا اور اس رات مصری نابینا قاری یوسف السید عبدالمعطی الاشغل نے شاندار تلاوت کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3516040    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

ایکنا: دبئی کے ستائیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا فائنل مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516026    تاریخ اشاعت : 2024/03/13

ایکنا: چوبیسویں بین‌الاقوامی دبئی ایوارڈ کی اختتامی تقریب منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3515755    تاریخ اشاعت : 2024/01/27

آخری دس سالوں میں؛
ایکنا: دبئی فلاحی ادارے کے مطابق دس سالوں میں 42 ملین درہم سے انڈیا میں ساڑے آٹھ سو مسجدیں قایم کی گیی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515669    تاریخ اشاعت : 2024/01/10

مرکزی بینک کے مطابق دبئی قرآنی ایوارڈ کی پانچویں سالگرہ پر آٹھ ہزار چاندی کے سکے تیار کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515329    تاریخ اشاعت : 2023/11/22

ایکنا دبئی : ادارہ أمور اسلامی و فلاح و بہبود کے مطابق پانی کے اندر مسجد بنانے کا پروگرام ہے جہاں 75 نمازی عبادت کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514998    تاریخ اشاعت : 2023/09/24

ایکنا امارات: دبئی اسلامی بینک نے انجمن دارالبر کے لیے 550 ہزار درہم امداد دی ہے تاکہ دنیا بھر میں قرآن تقسیم ہوسکے۔
خبر کا کوڈ: 3514818    تاریخ اشاعت : 2023/08/22

تہران(ایکنا) انتالیس حلال کمپنیوں نے دبئی نمایش میں گلف فوڈ میں اپنی مصنوعات پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511322    تاریخ اشاعت : 2022/02/16

تہران(ایکنا) عالمی نمائش دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین میں دنیا کے سب سے بڑے قرآن پاک میں شامل سورۃ رحمٰن کو بھی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3511146    تاریخ اشاعت : 2022/01/19