سیاسی و سماجی

IQNA

صھیونی میڈیا پر خؤف: حزب‌الله کا قرآنی پیغام نفسیاتی جنگ ہے+ ویڈیو

ایکنا قدس: عبری چینل«معاریو» نے حزب اللہ کی جاری کردی مختصر ویڈیو کو ایک نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔
«لَا غَالِبَ لَکُمْ»؛ حزب‌الله لبنان کا خصوصی پیغام جاری+ فلم
ایکنا لبنان: حزب‌‌الله لبنان نے تینتیس روزہ جنگ میں کامیابی کی برسی پر چھ منٹ کے پیغام بعنوان «لَا غَالِبَ لَکُمْ» جاری کیا ہے جسمیں دشمن کے ٹھکانے کو تباہ کیا جاتا ہے۔
07:16 , 2023 Jul 18
گستاخ قرآن نے دوبارہ قرآن سوزی کی دھمکی دے دی
ایکنا سوئیڈن: سلوان مومیکا نے دھمکی دی ہے کہ اس ہفتے کو وہ دوبارہ قرآن مجید اور عراقی پرچم کو اسٹاک ہوم میں جلا دے گا.
07:12 , 2023 Jul 18
سوئیڈش شہری  تورات جلانے کے فیصلے سے منحرف + فلم
ایکنا تھران: سوئیڈش شہری نے اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے تورات جلانےکا فیصلہ بدل دیا۔
10:03 , 2023 Jul 17
مقدسات کی توہین بارے ممالک کے قوانین کیا ہیں؟
ایکنا تھران: تحققیاتی اور سروے مرکز پیو کے مطابق ایک چوتھائی یا چھبیس فیصد ممالک سال 2014 سے مقدسات کی توہین کے خلاف قانون بنا چکے ہیں۔
09:25 , 2023 Jul 17
رهبر انقلاب کا حزب‌الله لبنان رہنما کے نام پیغام
ایکنا تھران: حضرت آیت‌الله خامنه‌ای نے مجاهد عالم دین حجت‌الاسلام والمسلمین شیخ عفیف نابلسی کی وفات پر سیدحسن نصرالله کو تسلیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
06:56 , 2023 Jul 16
7 جولائی یوم تقدس قرآن، وزیراعظم کا سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کا اعلان
ایکنا اسلام آباد: حکومت نے 7 جولائی کو یوم تقدیس قرآن منانے اور سویڈن واقعے کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا ہے۔
07:47 , 2023 Jul 05
مناسک حج کے بعد اسلامی ممالک سرابراہوں کی مسجدالنبی حاضری
ایکنا مکہ مکرمہ : صدر مملکت پاکستان، بنگلادیش، سینیگال اور مصری وزیراعظم نے مناسک حج کے بعد مدینه منوره میں زیارت مسجدالنبی کا شرف حاصل کیا۔
07:59 , 2023 Jul 04
توہین قرآن روکنے کے لیے اجتماعی کاوش ضروری ہے
ایکنا تھران: او آئی سی نے ہنگامی اجلاس میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف اجتماعی اقدامات پر زور دیا ہے۔
06:36 , 2023 Jul 04
سویڈن واقعہ: عراقی فٹبالرز کی قرآن پاک اٹھا کر گراؤنڈ میں انٹری
ایکنا تھران: عراق کے فٹ بالرز نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر منفراد انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا۔
10:30 , 2023 Jul 03
اقوام متحدہ سربراہ کی جانب سے آیت‌الله سیستانی کے خط کا استقبال
ایکنا بغداد: جنرل سیکریٹری اقوام متحدہ نے قرآن سوزی بارے آیت‌الله سیستانی کے خط ملنے اور انکی کاوش کو قابل قدر قرار دیا۔
06:02 , 2023 Jul 03
سوئیڈن کے لوگ قرآن سوزی بارے کیا کہتے ہیں ؟
سوئیڈن (ایکنا): اکثر لوگوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اظھار رائے کی بہت اہمیت ہے تاہم اس کو توہین کی بجائے دیگر انداز میں انجام دیا جاسکتا ہے۔
05:53 , 2023 Jul 03
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر پاکستان کی جانب سے شدید مذمت
اسلام آباد (ایکنا) مغرب میں گزشتہ چند ماہ سے اس طرح کے اسلاموفوبیا کے واقعات دوبارہ جنم لے رہے ہیں، جس سے اس طرح کے نفرت انگیز عمل کی اجازت دینے کے لیے ہونے والی قانون سازی پر سنجیدہ سوالات اٹھے ہیں.
11:42 , 2023 Jul 02