All Stories

IQNA

نیاسر میں قدیم گلاب کشیدگی کی رسم

نیاسر میں قدیم گلاب کشیدگی کی رسم

ایکنا: نیاسر ایران کے شھر کاشان کے پہاڑی دامنوں میں گلِ محمدی کے کھلنے کے ساتھ ہی ایک بار پھر قدیم رسمِ گلاب کشیدگی منعقد ہوئی۔
17:07 , 2025 May 19
حکیم عمر خیام کی خدمات پر ایک نظر؛ شاعری سے لے کر علم و فلسفہ تک

حکیم عمر خیام کی خدمات پر ایک نظر؛ شاعری سے لے کر علم و فلسفہ تک

ایکنا: عمر خیام اپنی رباعیات اور ریاضیات میں مہارت کی بدولت مشہور ہوئے۔ ان کی شہرت مشرق میں پھیلنے سے پہلے مغرب میں پھیلی ہوئی ہے۔
13:36 , 2025 May 19
حج میں قاری قرآن کی ذمہ داریاں؛ آیات کا انتخاب اور آمادگی + ویڈیو

حج میں قاری قرآن کی ذمہ داریاں؛ آیات کا انتخاب اور آمادگی + ویڈیو

ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے رکن حامد ولی‌زادہ نے کہا ہے کہ جو قاری قرآن، کاروانِ قرآنی نور کا حصہ ہوتا ہے، اُس پر ایسی ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں جنہیں بہرصورت انجام دینا ضروری ہے ۔
06:02 , 2025 May 19
ایرانی صدر کی

ایرانی صدر کی "سیمینار برائے سفارتِ مزاحمت" سے خطاب میں شھدائے خدمت کو خراج

ایکنا: ایرانی صدر نے خطاب میں کہا کہ شہدائے خدمت سادگی، صداقت اور عوامی مزاج کے لیے مشہور تھے۔
06:00 , 2025 May 19
بھارت کی سڑکوں پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں اضافہ

بھارت کی سڑکوں پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی میں اضافہ

ایکنا: حالیہ دنوں بھارت اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی اور عسکری جھڑپوں کے بعد، بھارتی مسلمانوں، بالخصوص کشمیریوں کو اسلام دشمن فضا کا سامنا ہے۔
05:57 , 2025 May 19
الجزائر بین الاقوامی خطاطی فیسٹیول میں اسلامی دنیا کے فنکاروں کی شرکت

الجزائر بین الاقوامی خطاطی فیسٹیول میں اسلامی دنیا کے فنکاروں کی شرکت

ایکنا: الجزائر کے شہر المدیہ میں عربی خطاطی کا تیرہواں خطاطی فیسٹیول مختلف اسلامی ممالک کے خطاطوں کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
05:54 , 2025 May 19
22