اسماعیل هنیه کا دورہ ایران و لبنان

IQNA

اسماعیل هنیه کا دورہ ایران و لبنان

7:41 - June 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3509539
تہران(ایکنا) حماس رہنما جو قاہرہ میں موجود ہے جلد ایران اور لبنان کے دورے پر جارہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق  حماس کے سنئیر رہنما اسماعیل ہنیہ جو اس وقت دورہ مصر میں قاہرہ میں موجود ہے جنگ غزہ کے بعد مذاکرات اور حالات کے تناظر میں مختلف ممالک کے دورے پر ہیں اور کہا جاتا ہے کہ وہ جلد ایران اور لبنان کے دورے پر جائیں گے۔

ایران اور لبنان میں وہ اہم رہنماوں سے جنگ اور جنگ کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں اور جنگ بندی کے حوالے گفتگو کریں گے.

 

هنیه ایران میں رھبر معظم، ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلی حکام سے بات کریں گے جب کہ لبنان میں وہ صدر، وزیراعظم، اسپیکر اور حزب اللہ کے رہنما سید حسن نصراللہ سے بھی ملاقات کریں گے۔/

3977049

 

نظرات بینندگان
captcha