استنبول مسجد کو بین الاقوامی سرٹیفیکٹ

IQNA

استنبول مسجد کو بین الاقوامی سرٹیفیکٹ

8:33 - June 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3509526
تہران(ایکنا) اسنتبول مسجد کو خوبصورتی، ماحول دوست اور انرجی بچانے والی خصوصیات پر (LEED) سرٹیفیکٹ دیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق استنبول ائیرپورٹ میں خوبصورت ڈیزائنینگ اور ماحول دوست خدمات پر امریکی گرین ہاوس کونسل  (USGBC) نے مسجد علی کوشکو(Ali Kuscu Mosque)  کو بین الاقوامی ماحولیاتی سرٹیفیکٹ leed دیا گیا ہے۔

 

ماحول دوست سرٹیفیکٹ  LEED  کسی عمارت کو ماحول دوست فضاء بنانے پر دیا جاتا ہے۔

 

مذکورہ ادارہ USGBC  کسی عمارت کو درست ڈیزاینینگ، پانی کا سسسٹم، انرجی اور ہوا کا نظام، خلاقیت اور کیفیت کو دیکھتے ہوئے ماحول دوست سند گولڈ، سلور یا پلاٹین سرٹیفیفکٹ عطا کرتا ہے۔

 

ہوا و روشنی کے درست نظام اور دیگر تکنیکی امور سے بہتر استفادے سے امکان پیدا ہوتا ہے کہ قدرتی روشنی سے حتی الامکان استفادے کو ممکن بنایا جائے اور اس مکان یا مسجد میں کچرے اور استفادہ شدہ پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنایا جاتا ہے۔/

3976792

نظرات بینندگان
captcha