رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار نہیں کہ سعودی میڈیا گستاخانہ انداز مں عراقی مذہبی اور قومی شخصیات کو نشانہ بنا رہا ہے۔
گذشتہ دنوں سعودی میڈیا میں عراق کے معروف کمانڈر شهید ابومهدی المهندس کو بھی دہشت گرد کے طور پر پیش کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے مزاحمتی تنظیم نجباء نے عراقی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ سعودی میڈیا میں توہین آمیز اقدامات پر اعلی حکام سخت رد عمل دکھائیں تاکہ دوبارہ سے ایسے اقدامات نہ ہو۔/