ملایشین کمپنی کی جانب سے مسلمان خواتین کو دس ہزار سکارف کا تحفہ

IQNA

ملایشین کمپنی کی جانب سے مسلمان خواتین کو دس ہزار سکارف کا تحفہ

9:34 - October 08, 2019
خبر کا کوڈ: 3506724
بین الاقوامی گروپ- ڈریسز بنانے والی کمپنی نے افتتاح کے طور پر دس ہزار اسکارف تحفے میں پیش کررہی ہے۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے مالای میل کے مطابق «عفه حجاب» کمپنی کام کے آغاز پر مسلمان خواتین کو دس ہزار ریشمی اسکارف تحفے کے طور پر پیش کرے گی۔

 

اعلی کوالٹی کے ساتھ مختلف رنگوں میں تیار شدہ اسکارف بہترین ڈیزائینوں کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔

 

دنیا کے مختلف ممالک سے ابریشم کی خریداری کی جاتی ہے اور پھر مناسب قیمت کے ساتھ اسکارف تیار کیا جاتا ہے ، کمپنی کو امید ہے کہ یہ اسکارف یا چادر خواتین میں مقبولیت حاصل کرے گی۔/

3847998

نظرات بینندگان
captcha