شام؛ «حمص» کی تاریخی مسجد کا دوبارہ افتتاح

IQNA

شام؛ «حمص» کی تاریخی مسجد کا دوبارہ افتتاح

8:05 - February 23, 2019
خبر کا کوڈ: 3505776
بین الاقوامی گروپ ـ تاریخی مسجد «خالد بن ولید» حمص شہر میں کھول دی گیی۔

ایکنا نیوز- رشیا الیوم کے مطابق مسجد کھلنے کی تقریب گذشتہ روز منعقد کی گیی جسمیں چچنیا کے مفتی اعظم صلاح مژییف بھی شریک تھے۔

 

قابل ذکر ہے کہ حمص شہر کی تاریخ مسجد «خالد بن ولید» سال ۲۰۱۳ کو جنگ کی وجہ سے شدید طور پر متاثر ہوئی تھی اور چچن صدر رمضان قدیروف کے فنڈ سے دوبارہ اسکی مرمت کی گیی ہے۔

 

داعش کی خوفناک اجتماعی قبر دریافت

شام؛ «حمص» کی تاریخی مسجد کا دوبارہ افتتاح

رپورٹ کے مطابق «رقه» میں اجتماعی قبر دریافت ہویی ہے جسمیں داعش نے ۳۵۰۰ افراد کو یکجا دفنایا ہے۔

 

رقہ شہر کے مضافات میں داعش کی شکست کے بعد اس علاقے سے مذکورہ اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔

دیگر علاقوں سے بھی نو اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں اور شہر کے داخلی راستے پر «پانوراما» کے نام سے قبر سے نو سو لاشیں برآمد کی گیی ہیں۔/

3792270

نظرات بینندگان
captcha