ایکنا نیوز- ابوظبی نیوز ایجنسی کے مطابق الخیر فاونڈیشن کے تعاون سے جنوبی سینا میں ایک سو بیس حفاظ بچوں کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔
مذکورہ بچے حفظ قرآن کے سالانہ مقابلے «شیخ عبدالواحد» میں حصہ لے چکے تھے۔
حوصلہ افزائی کی تقریب جنوبی سینا کی جامع مسجد «المنشیه» میں منعقد کی گیی تھی۔
حفاظ بچوں کو اسناد کے علاوہ قیمتی تحایف بھی پیش کیے گیے ۔/