کوفہ یونیورسٹی میں «عربی زبان کے حفظ میں نجف اشرف کا اثر» سیمینار

IQNA

کوفہ یونیورسٹی میں «عربی زبان کے حفظ میں نجف اشرف کا اثر» سیمینار

7:48 - December 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505456
بین الاقوامی گروپ- «عربی زبان کے حفظ میں نجف اشرف کا اثر» سیمینار آستانہ علوی کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے مطابق کوفہ یونیورسٹی کے شعبہ تربیت کے مطابق عراق کے علمی ادارے کے تعاون سے «عربی زبان کے حفظ میں نجف اشرف کا اثر» سیمینار«نجف، علم وادب کا گہوارہ» کے عنوان سے منعقد کیا گیا۔

 

آستانہ علوی کے بورڈ آف ڈایریکٹر کی رکن فائق الشمری کا کہنا تھا: نجف میں علمی سرگرمیوں نے اس شہر کی رونق میں چارچاند لگایا ہے اور اب تک سینکڑوں بلند پایہ دانشور عالم اسلام کو مہیا کرچکا ہے۔

 

«عربی زبان کے حفظ میں نجف اشرف کا اثر» سیمینار کا آج آخری دن ہے۔/

3771046

نظرات بینندگان
captcha