ایکنا نیوز- جاپان میں ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق مجلس عزا میں ایرانی سفارت کاروں کے علاوہ جاپان میں مقیم دیگر ایرانی اور شیعیان حیدر کرار شریک تھے۔
زیارت عاشورا کے بعد ادارہ ثقافت و تعلقات اسلامی کے تعاون سے جاپان میں بھیجے گیے عالم دین ایرانی عالم دین حجتالاسلام علم الهدی نے فضایل مصایب امام عالی مقام پیش کیے۔
اباعبدالله الحسین (ع) اور شہدائے کربلا کی یاد میں مجلس ٹوکیو میں قایم ایرانی سفیر کے رہایشگاہ پر منعقد کی گیی ہے جسکا سلسلہ شام غریباں تک جاری رہے گا۔
ایرانی سفارت خانے کے اینسٹاگرام چینل سے پروگرام برراہ راست دیکھا جاسکتا ہے۔/