ایکنا نیوز- اسپوٹنیک نیوز کے مطابق «تامر حسنی» کی پہلی عربی فلم کی نمایش کے ساتھ رسم طور پر تمام سینما گھرکھل گیے ہیں۔
مصری فلم ڈایریکٹر نے سوشل میڈیا پر کمنٹس میں کہا ہے کہ انکی جدید ترین فلم «البدله» جلد ریلیز کی جارہی ہے۔
قابل ذکر ہے کہ تیس سالہ پابندی کے بعد رسمی طور پر اعلان کیا گیا ہے کہ تمام سینما گھروں کو کھولا جارہا ہے۔/