مصر؛ صوبہ «سینا» میں حفظ قرآن مرکز کا قیام

IQNA

مصر؛ صوبہ «سینا» میں حفظ قرآن مرکز کا قیام

15:26 - September 14, 2018
خبر کا کوڈ: 3505095
بین الاقوامی گروپ: وزارت اوقف کے مطابق نوجوانوں کے لیے حفظ قرآن مرکز شمالی صوبہ سینا میں قایم کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- الشرق نیوز کے مطابق وزارت اوقاف سے وابستہ ادارہ تبلیغات کے تعاون سے حفظ مرکز کا خصوصی مرکز قایم کیا گیا ہے جہاں بچوں اور نوجوانوں کو تربیت دی جائے گی

 

حفظ قرآن مرکز  «بئر العبد» شہر کے گاوں «الخربه» ک مسجد «الرحمن الرحیم» میں قایم کیا گیا ہے۔

 

ادارہ تبلیغات کے ڈایریکٹر «عبدالباقی جوده» کا کہنا تھا کہ اس مرکز کے قیام کا مقصد نوجوانوں کی قرآنی تربیت ہے۔/

3746653

نظرات بینندگان
captcha