انیسویں رأس الخیمه قرآنی مقابلوں کا اعلان

IQNA

انیسویں رأس الخیمه قرآنی مقابلوں کا اعلان

14:52 - September 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3505093
بین الاقوامی گروپ: رأس الخیمه قرآنی مقابلوں کے لیے رجسٹریشن کا آغاز سولہ ستمبر سے ہوگا

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے الشرق کے مطابق امارات کے «رأس‌الخیمه» قرآنی مرکز اور مقابلوں کے ڈایریکٹر احمد محمد شحی کے مطابق مقابلوں میں شرکت کے لیے اتوار سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ کہ امارات کے دیگر قرآنی مراکز کے تعاون سے حفظ مقابلوں میں شریک ہونے کے لیے قرآنی مدرسوں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔

 

شحی کے مطابق اگلے اتوار کے صبح سے نام لکھوانے کا عمل شروع ہوگا۔

 

انکا کہنا تھا کہ مقابلوں کے ہمراہ  «بهترین ریسرچ» کے عنوان سے الگ مقابلہ بھی منعقد کیا گیا ہے جسمیں جدید ترین قرآنی تحقیقی کام شامل ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ  رأس‌الخیمه امارات کے ساحلی شہر کا نام ہے۔/

3746519

نظرات بینندگان
captcha