مسلم اقلیت پر تشدد؛ چین پر پابندی کا امکان

IQNA

مسلم اقلیت پر تشدد؛ چین پر پابندی کا امکان

9:26 - September 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505087
بین الاقوامی گروپ: وایٹ ہاوس ترجمان کے مطابق چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پابندی لگ سکتی ہے

ایکنا نیوز- روزنامه القدس العربی کے مطابق ڈونالڈ ٹرمپ نے چین میں اویغور اور دیگر مسلمانوں پر تشدد کو نادرست قرار دیتے ہوئے پابندیاں لگانے کا امکان ظاہر کردیا

 

اس حوالے سے اقتصادی پابندی کے علاوہ ، چین کو جدید امریکن ٹیکنالوجی جنکی مدد سے مسلمانوں پر نظارت کی جا رہی ہے ان کے فروخت پربھی پابندی لگ سکتی ہے

 

اگر اس حوالے سے پابندی لگی تو انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر پہلی بار چین کو اس صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔/

3745815

نظرات بینندگان
captcha