ایکنا نیوز- المیادین نیوز کے مطابق بحرین کے شیعہ رہنما آیت اللہ عیسی قاسم کی حالت اچانک بگڑ گیی اور انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
شیعہ عالم دین اپنے گھر میں نظربند ہے اور کل رات اچانک انہیں حالت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
انسانی حقوق تنظیم کی رپورٹ کے مطابق انکی حالت غیر ہے اور وہ نامعلوم وجوہات کی بناء پر حرکت کرنے سے قاصر ہے۔
رپورٹ کے مطابق شیخ قاسم کے بیٹے اور داماد بھی قید میں ہیں تاہم گذشتہ رات وہ بھی ایمبولینس میں موجود تھے لیکن بعد ازاں انہیں دوبارہ قید کرلیا گیا۔
آیتالله قاسم کی جسمانی حالت ۲۶ نوامبر ۲۰۱۷ کو بھی بگڑ چکی تھی جنکو فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا تھا۔/