قطرقرآنی مقابلے کے شرکاء میں تقسیم انعامات

IQNA

قطرقرآنی مقابلے کے شرکاء میں تقسیم انعامات

19:15 - June 24, 2018
خبر کا کوڈ: 3504743
بین الاقوامی گروپ: رمضان المبارک میں منعقدہ قرآنی مقابلوں میں فاطیما پی.ای.، وحیده شوبی اور رملا طاها کو الریان قرآنی مطالعاتی کی جانب سے کامیاب قرار دیا گیا

قطرقرآنی مقابلے کے شرکاء میں تقسیم انعامات

ایکنا نیوز- پنینسولا نیوز کے مطابق مقابلوں میں مجموعی طور پر سو امیدوار شریک تھے جنمیں سے پندرہ طلباء فاینل مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہویے تھے۔

 

تقریب انعامات میں ان  ۱۵ افراد کے علاوہ دیگر مقابلوں کے  ۲۴ کامیاب طلبا کو بھی انعامات سے نوازا گیا جبکہ فاطیما پی.ای.، وحیده شوبی اور رملا طاها کو اول تا سوم مقام کے حقدار قرار دیے گیے۔

 

تقریب انعامات الریان ھندی مرکز کے سربراہ محمد شانتاپوران کی صدارت میں منعقد کی گیی جسمیں عبدالسلام کی سمیت  مختلف قرآنی ماہرین نے خطاب کیا ۔/

3724947

 

نظرات بینندگان
captcha