تیونسی سرجن: ہر آپریشن سے پہلے تلاوت کرتا ہوں+تصاویر

IQNA

تیونسی سرجن: ہر آپریشن سے پہلے تلاوت کرتا ہوں+تصاویر

9:53 - June 22, 2018
خبر کا کوڈ: 3504735
بین الاقوامی گروپ: سرجن «ذاکر لهیذب» نے ورلڈ کپ میں انگلینڈ ٹیم کے ساتھ مقابلے سے قبل تلاوت پر اعتراض کے حوالے سے کہا کہ میں خود ہر آپریشن سے پہلے تلاوت کرتا ہوں

تیونسی سرجن: ہر آپریشن سے پہلے تلاوت کرتا ہوں+تصاویر

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے نسمه کے مطابق سرجن ذاکر لهیذب نے انگلینڈ کے مقابلے میں میچ سے قبل تلاوت پر تیونسی صحافی«محمد بوغلاب» کے اعتراض کو بیجا قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کو عقیدے کے مطابق عمل میں آزادی حاصل ہے اور میں خود عام طور پر تلاوت سے پہلے سورہ حمد یا دیگر سورتوں کی تلاوت کرتا ہوں۔

سرجن ایوب فیس بک پر لکھتا ہے: ہر آپریشن کے بعد عام سجدہ شکر بھی بجا لاتا ہوں۔

سرجن ایوب نے تیونس ٹیم کی تلاوت پر صحافی «محمد بوغلاب» کے اعتراض میں رد عمل ظاہر کیا۔

ذاکر لهیذب لکھتا ہے: ایسے لوگ دین کو شکست شدہ اور مغلوب پیش کرتا ہے حالانکہ دین سیاست نہیں کہ اس سے کھیلا جائے۔

انکا کہنا تھا کہ امریکہ میں میڈیکل کانفرنس میں خطاب سے پہلے بھی میں نے تلاوت کی تھی۔

قابل ذکر ہے کہ تیونس کے صحافی محمد بوغلاب نے تیونس ٹیم کے کوچ «نبیل معلول» پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ : حاجی‌ ہونا، متقی یا نیک ہونا کامیابی کے لیے ضروری نہیں بلکہ فٹبال کے ٹیکنک سے واقفیت کامیابی کے لیے لازم ہے

تیونس کی ٹیم انگلینڈ کے مقابلے میں دو صفر سے ہار چکی تھی۔/

3724341

جراح تونسی: قبل از هر عمل قرآن می‌خوانم+عکس

نظرات بینندگان
captcha