اسلامی مراکز کے تعاون سے؛ بحرین میں زہنی طور پر ناتواں افراد کے لیے قرآنی مقابلہ

IQNA

اسلامی مراکز کے تعاون سے؛ بحرین میں زہنی طور پر ناتواں افراد کے لیے قرآنی مقابلہ

7:15 - March 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3504319
بین الاقوامی گروپ – دماغی طور پر مفلوج افراد کے لیے فلاحی اور اسلامی اداروں کے تعاون سے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے

اسلامی مراکز کے تعاون سے؛بحرین میں زہنی طور پر ناتواں افراد کے لیے قرآنی مقابلہ

ایکنا نیوز- بحرینی میڈیا کے مطابق وزارت انصاف، امور اسلامی اور ادارہ اوقاف کے تعاون سے اسپشل افراد کے لیے قرآنی مقابلے کا اہتمام کیا گیا ہے

 

قرآنی مقابلہ  «عجران» کے عنوان سے منعقد کیا گیا ہے جسمیں  ۷۵ قرآء شرکت کررہے ہیں۔

 

مذکورہ مقابلے قومی مقابلوں کے ہمراہ منعقد ہوں گے جسکے لیے وزارت تعلیم اور وزارت ترقیاتی امور خصوصی معاونت کررہی ہے۔/

3699099

 

نظرات بینندگان
captcha