فرانس؛ مسلمانوں پر حملوں میں کمی

IQNA

فرانس؛ مسلمانوں پر حملوں میں کمی

7:51 - October 20, 2017
خبر کا کوڈ: 3503692
بین الاقوامی گروپ:سروے کے مطابق ۲۰۱۷ کے پہلے آٹھ مہینوں میں مسلمانوں میں خاطرخواہ کمی آئی ہے

فرانس؛ مسلمانوں پر حملوں میں کمی


ایکنا نیوز- روزنامه «صباح» کے مطابق فرانس میں اسلامی انسانی حقوق کی تنظیم کے سروے کے مطابق مسلمانوں پر حملوں میں کمی آئی ہے

رپورٹ کے مطابق سال ۲۰۱۷ کے ابتدایی آٹھ مہینوں میں ۴۲ اسلامی مخالف واقعات رونما ہوچکے ہیں جنمیں مساجد اور اسلامی مراکز پر حملے شامل ہیں۔


سروے میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ سال کی نسبت اس مدت میں حملوں میں ۳۹ فیصد کی کمی دیکھی گیی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ حالیہ سالوں میں دیگر ممالک کے ساتھ فرانس میں بھی اسلاموفوبیا میں شدت آچکی تھی ./

3654582

نظرات بینندگان
captcha